مئی[2]
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - (پارچہ بانی) چین کا موٹی قسم کا ریشم جو موٹی قسم کا ریشمیں کپڑا بنانے میں استعمال کیا جاتا ہے اس کا تار صاف ہو جاتا ہے۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - (پارچہ بانی) چین کا موٹی قسم کا ریشم جو موٹی قسم کا ریشمیں کپڑا بنانے میں استعمال کیا جاتا ہے اس کا تار صاف ہو جاتا ہے۔